اجراء کی تاریخ: 20 مئی 2017 - 11:45

عرب ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کا ایف 15 طیارہ یمن کے صوبہ صعدہ کے شمال میں  گر کر تباہ ہوگیا ہے۔