مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوارسید مصطفی میر سلیم نے تہران کی مسجد قبا میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ میر سلیم نے کہا کہ عوام کی اکثریت صدارتی انتخابات میں جو فیصلہ کرےگی وہ اسے قبول کریں گے اور وعام کے منتخب صدر کو مبارباد پیش کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 19 مئی 2017 - 12:20
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوارسید مصطفی میر سلیم نے تہران کی مسجد قبا میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔