ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں صدر روحانی کے حق میں دستبردار ہونے والے ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے رشت میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔