اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے بارہویں صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے حامیوں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا جس سے تہران کے میئر نے خطاب کیا۔