اجراء کی تاریخ: 16 مئی 2017 - 07:24

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے اہم امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے اصفہان میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔