اجراء کی تاریخ: 15 مئی 2017 - 13:45

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار سید ابراہیم رئیسی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں یاسوج میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا ۔