رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے لیبر دن کی مناسبت سے ملک بھر کے بعض لیبر اہلکاروں اور ورکروں نے ملاقات کی۔