مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے ساق صدر باراک اوبامہ اب تقریروں کے ذریعہ کروڑوں روپیہ کمائیں گے وہ پہلی تقریر کے 4کروڑ روپے وصول کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق اوبامہ کا خطاب کے لیے وال اسٹریٹ کی ایک کمپنی سے معاہدہ بھی ہوگیاہے۔
یہ بھی اطلاعات ہیں کہ سابق صدر اپنی اہلیہ مشیل اوبامہ کے ساتھ مل کر اپنی زندگی پر ایک کتاب بھی لکھ رہے ہیں جس کا معاہدہ تقریباً 7ارب روپے میں کیا گیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 26 اپریل 2017 - 00:11
امریکہ کے ساق صدر باراک اوبامہ اب تقریروں کے ذریعہ کروڑوں روپیہ کمائیں گے وہ پہلی تقریر کے 4کروڑ روپے وصول کریں گے۔