اجراء کی تاریخ: 24 اپریل 2017 - 17:02

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں قرآن کریم کے عالمی مقابلوں کا سلسلہ چوتھے دن بھی جارہی رہا ۔