اجراء کی تاریخ: 21 اپریل 2017 - 15:53

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہرا ن میں قرآن کریم کے عالمی مقابلوں کا آج پہلا دن ہے قرآن مجید کے عالمی مقابلوں میں کئی اسلامی ممالک کے قراء اور حفاظ حصہ لے رہے ہیں۔