مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ترکمنستان کے صدر قربانقلی بردی محمد اوف سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
اجراء کی تاریخ: 17 اپریل 2017 - 12:11
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ترکمنستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔