اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کےسلسلے میں چوتھے دن بھی درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔