اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کےسلسلے میں تیسرے دن بھی درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔