اجراء کی تاریخ: 7 اپریل 2017 - 13:32

امریکہ نے شام کے الشعیرات ایئر بیس پر 59 کروز میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ایئر بیس کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔