اجراء کی تاریخ: 20 مارچ 2017 - 18:29

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال اور عید نوروز کی مناسبت سے پیغام صادر کیا۔