مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ چین کے دوران چین کی اہم سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ چینی قیادت نے افغانستان میں آئی ایس آئی ایس اور ایسٹ ترکمستان اسلامک موومنٹ کے ممکنہ ابھرتے خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
اجراء کی تاریخ: 16 مارچ 2017 - 20:11
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔