اجراء کی تاریخ: 5 مارچ 2017 - 17:05
عراقی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ موصل میں آپریشن کے دوران عراقی فورسز نے داعش کے خلیفہ ابو بکر بغدادی دہشت گرد کے چچازاد بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔