حسینیہ امام خمینی (رہ)میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی ، جس میں اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔