مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس میں امریکہ پر اسراغيل کی حمایت اور جانبداری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کررہا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اظءارات کیم ذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آشکارا اسرائیل کے جرائم اور مظآلم کی حمایت کررہے ہیں اور فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کررہے ہیں۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ دو ریاستی حل سے امریکہ کی عقب نشنینی اور انحراف اس بات کا مظءر ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جانبداری اور حمایت کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ کی کسی بھی حکومت نے فلسطینیوں کے حقوق کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔
اجراء کی تاریخ: 16 فروری 2017 - 12:55
فلسطینی تنظیم حماس میں امریکہ پر اسراغيل کی حمایت اور جانبداری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کررہا ہے۔