اجراء کی تاریخ: 12 فروری 2017 - 17:26
بحرینی شہید محمود یوسف کی ماں نے بحرین کی یزیدی اور ظالم و جابرآل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے بیٹے کا آخری دیدار کرنے کی اجازت دی جائے لیکن بحرین کی ظالم حکومت نے ماں کے بر حق مطالبے کو رد کردیا ہے۔