مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے ایک رکن شیخ حسین عبید کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ حسین عبید حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن تھے جن کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی ہے اس تقریب سے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ خطاب کریں گے تقریب کا آغاز مقامی وقت کے مطابق 3 بجے سہ پہر کو ہوگا۔
اجراء کی تاریخ: 12 فروری 2017 - 13:10
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے ایک رکن شیخ حسین عبید کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کریں گے۔