عراق کے دارالحکومت بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں نے مظاہرہ کے دوران گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔