اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پرایران کے اعلی حکام نے عظیم الشان ریلی میں بھر پور شرکت کی۔