ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر تہرانی عوام نےعظیم الشان ریلی میں بھر پور شرکت کی۔