مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نکار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سلگرہ کی مناسبت سے تہران میں عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ، کھیل کے وزير مسعود سلطانی فر اور بعض دیگر وزراء بھی صدر حسن روحانی کے ہمراہ تھے۔
اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2017 - 11:11
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سلگرہ کی مناسبت سے تہران میں عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔