ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی میں عوام اور اعلی حکام کی بھر پور شرکت جاری ہے۔