اجراء کی تاریخ: 31 جنوری 2017 - 20:01

تہران میں فرانس کے وزير خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔