اجراء کی تاریخ: 31 جنوری 2017 - 19:45

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور فرانس کے وزیر خارجہ جان مارک ایرو نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔