اجراء کی تاریخ: 30 جنوری 2017 - 18:05

تہران میں فائر بریگیڈ کے شہداء کی تشییع جنازہ میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ شہداء کو بہشت زہرا میں سپرد خاک کردیا گيا۔