مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق افغان صوبے ہلمندمیں طالبان نے فوجی اڈے پرحملہ کیا ہے،افغان فورسزکی جوابی کارروائی میں 7طالبان مارے گئے ہیں جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 28 جنوری 2017 - 23:09
افغانستان کے صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔