مہر خبررساں ایجنسی نے سوریا الوطن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر حسین امیرعبداللہیان نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے اس سے قبل شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر ہدیہ عباس سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ حسین امیر عبداللہیان نے اس ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف شامی حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔
اجراء کی تاریخ: 26 جنوری 2017 - 17:40
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر حسین امیرعبداللہیان نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔