تہران میں 4 روز قبل منہدم ہونے والی پلاسکو عمارت کے ملبے کو ہٹانے کا کام مسلسل جاری ہے اور اب تک نصف ملبہ ہٹایا جاچکا ہے۔