مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج ،سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی فوج سعودی عرب کو یمن کے خلاف مدد بھی بہم پہنچا رہی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 20 جنوری 2017 - 18:57
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج ،سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔