قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی رحلت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزا کا اہتمام کیا گيا۔