مہر خبررسان ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جانکاہ انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ شام کے صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی قوم ، حکومت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو تعزیت پیش کی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 9 جنوری 2017 - 23:01
شام کے صدر بشار اسد نے ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جانکاہ انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔