رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی شرعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین  محمد علی شرعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم شرعی کی اسلام ، انقلاب اور عوام کے  بارے میں خدمات کی تعریف کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو اپنے اولیاء کے ساتھ محشور فرمائے۔