مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد ہونے والی تحقیق کی روشنی میں فتح اللہ گولن سے منسلک 61 فوجی افسروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ ترک ٹی وی ٹی آر ٹی کے مطابق ان میں 4 افسروں کو پشیمانی کی صورت میں آزاد کئے جانے کا امکان ہے۔
اجراء کی تاریخ: 30 دسمبر 2016 - 20:13
ترک حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد ہونے والی تحقیق کی روشنی میں فتح اللہ گولن سے منسلک 61 فوجی افسروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔