طالبان دہشت گردوں کے سابق مالی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب سعودی عرب طالبان دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کررہا ہے۔

مہر خبرساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے سابق مالی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب سعودی عرب  طالبان دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کررہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے سابق مالی سربراہ  نے نیویارک ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی سرگرمیوں کو 15 سال ہوگئے ہیں۔ طالبان کے سابق مالی سربراہ نے کہا کہ میں نے زیارت کے سلسلے میں سعودی عرب  کے متعدد دورے کئے اور ان دوروں کے دوران سعودی عرب سے بڑی مقدار میں رقم وصول کی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب تمام وہابی دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کرتا ہے اور دہش گردوں کے ذریعہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرہا ہے۔