مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے بعد اسرائیل کے نئے سفیر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں بعض امریکہ نواز مسلم ممالک کے اسرائیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات مسئلہ فلسطین کے حل میں بہت بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے لئے اسرائیل کے نئے سفیر ایتان نائح ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ ادھر ترکی نے بھی ترک وزیر اعظم کے مشیر سمینا کمال اوکیم کو تل ابیب میں ترکی کا سفیر مقرر کیا ہے۔ اسرائیل اور ترکی کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 1 دسمبر 2016 - 20:45
انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے بعد اسرائیل کے نئے سفیر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں بعض امریکہ نواز مسلم ممالک کے اسرائیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات مسئلہ فلسطین کے حل میں بہت بڑی رکاوٹ بنے ہوئےہیں۔