اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جوانوں نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی۔