ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے جلوس عزا اور مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔