اجراء کی تاریخ: 14 نومبر 2016 - 21:12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسلم ممالک میں سیاسی اور جغرافیائی بحران پر مبنی عالمی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام میں اتحاد اور یکجہتی پر زوردیا۔