اجراء کی تاریخ: 10 نومبر 2016 - 19:26

قم میں حضرت زینب " سلام اللہ علیھا " بریگیڈ اور فاطمیون بریگیڈ کے دس شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، مدافع حرم شہداء کی نماز جنازہ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ادا کی۔