اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں قم میں نماز کے سلسلے میں دوسرا صوبائی اجلاس منعقد ہوا ہے۔