اجراء کی تاریخ: 8 نومبر 2016 - 19:07
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مازندران کے مؤمنین نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے کربلائے معلی میں موکب لگا دیا ہے اور زائرین کی خدمت کا آغاز کردیا ہے۔