حجۃ الاسلا والمسلمین جعفر شجونی کا قلبی بیماری کی وجہ سے 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلا والمسلمین جعفر شجونی کا قلبی بیماری کی وجہ سے 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے ۔ جعفر شجونی جامعہ روحانیت مبارز تہران کے رکن اور ایران کی پارلیمنٹ کے پہلے دور میں کرج سے نمائندہ منتخب ہوئے تھے انھیں عارضہ قلبی کے بعد کل اسپتال منتقل کیا گيا جہاں  آج ان کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔