اجراء کی تاریخ: 5 نومبر 2016 - 14:13

عراق کے شہر موصل اور اس کے اطراف میں عراقی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں اب تک سیکڑوں وہابی دہشت گرد واصل جہنم ہوگئے ہیں۔