اجراء کی تاریخ: 23 اکتوبر 2016 - 16:29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آج صبح صوبہ مرکزی کےدورے پر اراک پہنچے جہاں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔