امریکی صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے درمیان دوسرا انتخاباتی مناظرہ منعقد ہوا جس میں فرقین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھار کردی۔