مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کی غیر اخلاقی باتوں پرمبنی ٹیپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارہلیری کلنٹن کی پوزیشن مزید مضبوط کردی ہے۔ ادھر ڈونلڈ ٹرمپ نے عورتوں کے خلاف دیئے گئے اپنے بیان پر معذرت بھی کرلی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 9 اکتوبر 2016 - 13:57
امریکہ میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ کی غیر اخلاقی باتوں پرمبنی ٹیپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارہلیری کلنٹن کی پوزیشن مزید مضبوط کردی ہے۔